مسند امام احمد - حضرت عتبان بن مالک (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22661
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنْ عِتْبَانَ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي بَيْتِهِ سُبْحَةَ الضُّحَى فَقَامُوا وَرَاءَهُ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ
حضرت عتبان بن مالک ؓ کی حدیثیں
حضرت عتبان بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ان کے گھر میں چاشت کی نماز پڑھی اور صحابہ کرام ؓ نبی کریم، ﷺ کے پیچھے کھڑے ہو کر نبی کریم ﷺ کی نماز میں شریک ہوگئے۔
Top