مسند امام احمد - حضرت مطلب (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 20359
وَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ:‏‏‏‏ لَا يَقْرَبَنَّهَا حَتَّى يَطُوفَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ.
باب: اللہ عزوجل کا ارشاد ہے کہ ”مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ“۔
عمرو بن دینار نے کہا، ہم نے جابر بن عبداللہ ؓ سے بھی یہ مسئلہ پوچھا تو آپ نے بھی یہی فرمایا کہ وہ بیوی کے قریب بھی اس وقت تک نہ جائے جب تک صفا اور مروہ کی سعی نہ کر لے۔
Top