مسند امام احمد - حضرت محیصہ بن مسعود (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 18149
حَدَّثَنَا يَعْلَى حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ عَمِّهِ قُطْبَةَ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ
حضرت قطبہ بن مالک ؓ کی حدیث
حضرت قطبہ بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز فجر میں والنخل باسقات " کی تلاوت کرتے ہوئے سنا ہے
Top