مسند امام احمد - حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 4246
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ تَطَوُّعًا فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْجُدَ نَزَلَ فَأَوْتَرَ عَلَى الْأَرْضِ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
سعید بن جبیر (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ نوافل تو سواری پر ہی پڑھ لیتے تھے لیکن جب وتر پڑھنا چاہتے تو زمین پر اتر کر وتر پڑھتے تھے۔
Top