مسند امام احمد - باہلہ کے ایک آدمی کی روایت۔ - حدیث نمبر 2146
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَسْتَشْرِفُ لِشَيْءٍ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی مرویات
انس بن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ کو دوران نماز کسی چیز کو جھانک کر دیکھتے ہوئے پایا ہے۔
Top