مسند امام احمد - بنوحارثہ کے ایک صحابی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 23250
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ وَأَبِي عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ صَلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِاللَّيْلِ فَقَالَتْ يَنَامُ أَوَّلَهُ وَيَقُومُ آخِرَهُ
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مرویات
اسود ؓ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے نبی ﷺ کی نماز تہجد کے متعلق سوال پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ رات کے ابتدائی حصے میں سوتے تھے اور آخری حصے میں قیام فرماتے تھے۔
Top