مسند امام احمد - حضرت ابوایوب انصاری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15938
قَالَ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ قَالَ قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ بَايَعْنَاهُ عَلَى الْمَوْتِ
حضرت ابن اکوع کی بقیہ مرویات
یزید بن ابوعبید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سلمہ بن اکوع ؓ سے پوچھا کہ حدیبیہ کے دن آپ نے کس چیز پر نبی ﷺ سے بیعت کی تھی؟ انہوں نے فرمایا موت پر بیعت کی تھی۔
Top