مسند امام احمد - حضرت حکم بن سفیان یاسفیان بن حکم (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 18470
وَحَدَّثَنَا زَيْدٌ فِي مَجْلِسِهِ قَالَ إِنَّ الرَّجُلَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ لَيَعْظُمُ لِلنَّارِ حَتَّى يَكُونَ الضِّرْسُ مِنْ أَضْرَاسِهِ كَأُحُدٍ
حضرت زید بن ارقم ؓ کی مرویات
اور اسی مجلس میں حضرت زید ؓ نے یہ حدیث بھی ہمارے سامنے بیان فرمائی کہ جہنم میں جہنمی آدمی کا جسم بھی بہت پھیل جائے گا حتی کہ اس کی ایک ڈاڑھ احد پہاڑ کے برابر ہوجائے گی۔
Top