مسند امام احمد - حضرت مجمع بن جاریہ کی روایت۔ - حدیث نمبر 13266
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ عَمَّرَ مِائَةَ سَنَةٍ غَيْرَ سَنَةٍ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حمید (رح) کہتے ہیں کہ حضرت انس ؓ کی عمر ایک کم سو سال تھی۔
Top