مسند امام احمد - بعض صحابہ (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 22132
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى جُعِلْتَ نَبِيًّا قَالَ وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ
بعض صحابہ ؓ کی حدیثیں
ایک صحابی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا یا رسول اللہ! آپ کو کب نبی ﷺ بنایا گیا؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس وقت جب کہ حضرت آدم (علیہ السلام) ابھی روح اور جسم ہی کے درمیان تھے۔
Top