مسند امام احمد - متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 25620
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى وَعَلَيْهِ مِرْطٌ لِبَعْضِ نِسَائِهِ وَعَلَيْهَا بَعْضُهُ قَالَ سُفْيَانُ أُرَاهُ قَالَ حَائِضٍ
حضرت میمونہ بنت حارث ہلالیہ کی حدیثیں
حضرت میمونہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے نماز پڑھی تو کسی زوجہ محترمہ کی چادر کا ایک حصہ نبی ﷺ پر تھا اور دوسرا حصہ زوجہ محترمہ پر تھا۔
Top