مسند امام احمد - متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 22020
حَدَّثَنَا يَزِيدُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ عَمْرٍو عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عَمْرِو بْنِ ضَمْرَةَ الْفَزَارِيِّ عَنْ رَجُلٍ مِنْ جُهَيْنَةَ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَتَى أُصَلِّي الْعِشَاءَ الْآخِرَةَ قَالَ إِذَا مَلَأَ اللَّيْلُ بَطْنَ كُلِّ وَادٍ
متعدد صحابہ کرام ؓ کی مرویات
ایک جہنی صحابی ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا کہ نماز عشاء کب پڑھا کروں؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جب رات ہر وادی پر چھا جائے۔
Top