مسند امام احمد - متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15316
قَالَ أَبِي حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ بِبَغْدَادَ أَنْبَأَنَا أَبُو مَالِكٍ الْأَشْجَعِيُّ سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِحَسْبِ أَصْحَابِي الْقَتْلُ
حضرت طارق بن اشیم اشجعی کی حدیثیں۔
حضرت طارق سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا میرے صحابہ کے لئے شہادت کافی ہے۔
Top