مسند امام احمد - متعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 13670
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتَ فَعَلَيْكَ الْكَيْسَ وَالْكَيْسَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور فرمایا جب گھر پہنچ جاؤ تو ہر وقت قربت کی اجازت ہے۔
Top