مسند امام احمد - حضرت غطیف بن حارث (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 21463
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا نَسِيتُ مِنْ الْأَشْيَاءِ لَمْ أَنْسَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ
حضرت غطیف بن حارث ؓ کی حدیث
حضرت غطیف بن حارث ؓ سے مروی ہے ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔
Top