مسند امام احمد - حضرت ابن ابی حدرد اسلمی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 20070
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ سِمَاكٍ قَالَ سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ عَنْ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ بِ ق وَالْقُرْآنِ الْمَجِيدِ وَنَحْوِهَا
حضرت جابر بن سمرہ ؓ کی مرویات
سماک کہتے ہیں کہ میں نے جابر ؓ سے نبی ﷺ کی نماز کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نبی ﷺ نماز فجر میں سورت ق اور اس جیسی سورتوں کی تلاوت کرتے تھے۔
Top