مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ - حدیث نمبر 9121
حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ يَهْجَعُ هَجْعَةً بِالْبَطْحَاءِ وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی مرویات
بکربن عبداللہ (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر ؓ " بطحائ " میں رات گذارتے تھے اور ذکر کرتے تھے کہ نبی کریم ﷺ نے بھی یوں ہی کیا ہے۔
Top