مسند امام احمد - حضرت سعد بن عبادہ (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 21425
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ أَخْبَرَنَا الْمُبَارَكُ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ قَالَ مَرَّ بِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ دُلَّنِي عَلَى صَدَقَةٍ قَالَ اسْقِ الْمَاءَ
حضرت سعد بن عبادہ ؓ کی حدیثیں
حضرت سعد بن عبادہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ میرے پاس سے گذرے تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ﷺ مجھے صدقے کا کوئی کام بتائیے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا پانی پلایا کرو۔
Top