مسند امام احمد - ایک خاتون صحابیہ (رض) کی روایت - حدیث نمبر 2121
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ بَابٍ عَنِ الْحَجَّاجِ عَنِ الْحَكَمِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ أَهْلَ بَدْرٍ كَانُوا ثَلَاثَ مِائَةٍ وَثَلَاثَةَ عَشَرَ رَجُلًا وَكَانَ الْمُهَاجِرُونَ سِتَّةً وَسَبْعِينَ وَكَانَ هَزِيمَةُ أَهْلِ بَدْرٍ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَيْنَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ اہل بدر ٣١٣ افراد تھے۔ جن میں ٧٦ مہاجرین بھی شامل تھے، غزوہ بدر میں مشرکین کو ١٧ رمضان بروز جمعہ ہزیمت اور شکست سے دوچار ہونا پڑا۔
Top