مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن سعدی (رض) کی حدیث - حدیث نمبر 12238
حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ هِلَالِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ عَنْ خَالِدٍ يَعْنِي الْحَذَّاءَ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ هَلْ قَنَتَ عُمَرُ قَالَ نَعَمْ وَمَنْ هُوَ خَيْرٌ مِنْ عُمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ الرُّكُوعِ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
امام ابن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ کیا حضرت عمر ؓ قنوتِ نازلہ پڑھتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر ؓ سے بہتر ذات یعنی نبی ﷺ بھی قنوت نازلہ رکوع کے بعد پڑھتے تھے۔
Top