مسند امام احمد - حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 20989
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ يَعْنِي ابْنَ مَوْهَبٍ عَنْ مُوسَى بْنِ طَلْحَةَ قَالَ عِنْدَنَا كِتَابُ مُعَاذٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ إِنَّمَا أَخَذَ الصَّدَقَةَ مِنْ الْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ
حضرت معاذ بن جبل ؓ کی مرویات
موسیٰ بن طلحہ (رح) کہتے ہیں کہ ہمارے پاس حضرت معاذ بن جبل ؓ کا ایک خط ہے جس میں انہوں نے نبی کریم ﷺ کی یہ حدیث بیان کی ہے کہ نبی کریم ﷺ گندم، جو کشمش اور کھجور میں سے بھی زکوٰۃ وصول فرماتے تھے۔
Top