مسند امام احمد - حضرت معاذ بن جبل (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 16602
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الْمِنْهَالِ سَمِعَ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيعُوا الْمَاءَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ لَا يَدْرِي عَمْرٌو أَيَّ مَاءٍ هُوَ
حضرت ایاس بن عبدالمزنی ؓ کی حدیث
حضرت ایاس بن عبد ؓ سے مروی ہے کہ ضرورت سے زائد پانی مت بیچا کرو کہ میں نبی ﷺ کو زائد پانی بیچنے سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔
Top