مسند امام احمد - حضرت ھلب طائی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 20971
قَالَ وَرَأَيْتُهُ يَنْصَرِفُ مَرَّةً عَنْ يَمِينِهِ وَمَرَّةً عَنْ شِمَالِهِ
حضرت ھلب طائی ؓ کی حدیثیں
اور میں نے نبی کریم ﷺ کو دائیں جانب سے واپس جاتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور بائیں جانب سے بھی۔
Top