مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 1710
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَنْبَأَنَا قَيْسٌ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَبَّاسٍ عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَبَّى يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ
حضرت فضل بن عباس ؓ کی مرویات
حضرت فضل بن عباس ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ یوم النحر کو جمرہ عقبہ کی رمی تک تلبیہ کہتے رہے۔
Top