مسند امام احمد - حضرت سفیان بن ابی زھیر (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16243
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ عَنْ مَيْمُونٍ الْقَنَّادِ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ رُكُوبِ النِّمَارِ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ إِلَّا مُقَطَّعًا
حضرت امیر معاویہ ؓ کی مرویات
حضرت امیر معاویہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے چیتے کی سواری سے اور سونا پہننے سے منع فرمایا ہے، الاّ یہ کہ وہ ٹکڑے ٹکڑے ہو (معمولی مقدار ہو)۔
Top