مسند امام احمد - حضرت خزیمہ بن ثابت (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 20852
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ الْأَعْرَجِ عَنْ رَجُلٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ فِي دُبُرِهَا
حضرت خزیمہ بن ثابت ؓ کی مرویات
حضرت خزیمہ بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مرد کو عورت کے " پچھلے حصے میں آنے " سے منع فرمایا ہے۔
Top