مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن زبیر بن عوام کی مرویات۔ - حدیث نمبر 15525
مسنگ
حضرت تلب بن ثعلبہ عنبری ؓ کی حدیث
حضرت تلب ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے کسی غلام میں اپنی ملکیت کا حصہ آزاد کردیا تو نبی کریم ﷺ نے اسے دوسرا حصہ آزاد کرانے کا ضامن نہیں بنایا۔
Top