مسند امام احمد - حضرت عبداللہ جو کہ مطرف کے والد ہیں کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 13696
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ جَارِيَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ مَسْلَمَةَ قَالَ شَهِدْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَفَلَ الثُّلُثَ
حضرت حبیب بن مسلمہ فہری ؓ کی مرویات
حضرت حبیب بن مسلمہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سامنے خمس کے بعد تہائی میں سے انعام بھی عطا فرمایا۔
Top