مسند امام احمد - حضرت ابودرداء (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15788
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي هَاشِمٍ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَخَلِّلْ الْأَصَابِعَ
حضرت لقیط بن صبرہ کی حدیثیں۔
حضرت لقیط بن صبرہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا جب وضو کیا کرو تو انگلیوں میں خلال بھی کیا کرو۔
Top