مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو عتی بن ضمرہ سعدی نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 22378
و قَالَ عَبْد اللَّهِ وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ الْحَكَمِ بْنِ سُفْيَانَ أَوْ سُفْيَانَ بْنِ الْحَكَمِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ
حضرت حکم بن سفیان یاسفیان بن حکم ؓ کی حدیثیں۔
حضرت سفیان یا حکم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے کچھ چھینٹے مار لئے۔
Top