مسند امام احمد - وہ حدیث جو حضرت انس (رض) نے ان سے نقل کی ہے۔ - حدیث نمبر 18755
قَالَ وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَعَثَ أَحَدًا مِنْ أَصْحَابِهِ فِي بَعْضِ أَمْرِهِ قَالَ بَشِّرُوا وَلَا تُنَفِّرُوا وَيَسِّرُوا وَلَا تُعَسِّرُوا
حضرت ابوموسیٰ اشعری ؓ کی مرویات
اور نبی کریم ﷺ جب بھی اپنے کسی صحابی ؓ کو کسی کام کے حوالے سے کہیں بھیجتے تو فرماتے خوشخبری دیا کرو نفرت نہ پھیلایا کرو، آسانیاں پیدا کیا کرو، مشکلات پیدانہ کیا کرو۔
Top