مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت عبدالرحمن بن اسود (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 14843
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ قَالَ وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَبِي بِخَطِّ يَدِهِ حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ هُوَ الْحَكَمُ بْنُ سُفْيَانَ أَوْ سُفْيَانُ بْنُ الْحَكَمِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ يَعْنِي نَضَحَ فَرْجَهُ
حضرت ابوحکم یا حکم بن سفیان کی حدیثیں۔
حضرت ابوالحکم یا حکم سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا کہ آپ نے پیشاب کیا پھر وضو کر کے اپنی شرمگاہ پر پانی کے چھینٹے مارلئے۔
Top