مسند امام احمد - حضرت جبار بن صخر کی حدیث۔ - حدیث نمبر 15584
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنِ ابْنِ أَبِي أَوْسٍ عَنْ جَدِّهِ أَوْسٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ وَاسْتَوْكَفَ ثَلَاثًا أَيْ غَسَلَ كَفَّيْهِ
حضرت اوس بن ابی اوس ثقفی کی حدیثیں۔
حضرت اوس سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے اور نبی ﷺ تین مرتبہ اپنی ہتھیلی دھوتے تھے۔
Top