مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 22014
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ أَبِي خَالِدٍ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حَفِظْتُ لَكَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فِي الْمَسْجِدِ
متعدد صحابہ کرام ؓ کی مرویات
ایک صحابی ؓ سے مروی ہے کہ مجھے یہ بات یاد ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مسجد میں وضو کیا ہے۔
Top