مسند امام احمد - وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 14912
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ فَضَاءٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ نَهَى نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُكْسَرَ سِكَّةُ الْمُسْلِمِينَ الْجَائِزَةُ بَيْنَهُمْ إِلَّا مِنْ بَأْسٍ
حضرت عبداللہ مزنی کی حدیث۔
حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے مسلمانوں کے درمیان رائج الوقت سکہ کو توڑنے سے منع فرمایا ہے الاّ یہ کہ کوئی مجبوری ہو۔
Top