مسند امام احمد - موضوع موجود نہیں - حدیث نمبر 22730
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت عمرو بن مرہ ؓ نے ایک مرتبہ حضرت امیر معاویہ ؓ سے فرمایا اے معاویہ! میں نے نبی کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے جو حکمران یا والی ضرورت مندوں، فقیروں اور مسکینوں کے سامنے اپنے دروازے بند رکھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی ضروریات اور فقرومسکنت کے سامنے آسمان کے دروازے بند کردیتا ہے (چنانچہ حضرت معاویہ ؓ نے لوگوں کی ضروریات کی تکمیل کے لئے ایک آدمی مقرر کردیا)
Top