مسند امام احمد - حضرت رافع بن عمرو مزنی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 323
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت نوفل اشجعی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ سے ایک آدمی نے عرض کیا کہ سوتے وقت کیا پڑھ لیا کروں نبی کریم ﷺ نے فرمایا سورت الکافرون پڑھ لیا کرو اور اس آخری آیت کو پڑھتے پڑھتے سو جایا کرو کہ یہ شرک سے برأت کا اعلان ہے۔
Top