مسند امام احمد - حضرت نعیم بن نحام (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 24238
مسنگ
موضوع موجود نہیں
حضرت عمارہ بن حزم ؓ (یا عمرو بن حزم ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے مجھے کسی قبر پر بیٹھے ہوئے دیکھا جبکہ میں نے اس کے ساتھ ٹیک لگا رکھی تھی نبی کریم ﷺ نے مجھ سے فرمایا قبر سے نیچے اترو صاحب قبر کو اذیت نہ دو تاکہ کوئی تمہیں اذیت نہ دے۔
Top