مسند امام احمد - حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 19946
وَإِنَّ رَجُلًا قَتَلَ نَفْسَهُ فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت جابر بن سمرہ ؓ کی مرویات
اور ایک آدمی نے خود کشی کرلی یہ سن کر نبی ﷺ نے اس کی نماز جنازہ نہ پڑھائی۔
Top