مسند امام احمد - حضرت اھبان بن صیفی کی حدیثیں - حدیث نمبر 19788
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ وَابْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْمَلِيحِ بْنِ أُسَامَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ جُلُودِ السِّبَاعِ
حضرت اسامہ ہذلی کی حدیثیں
حضرت اسامہ ہذلی سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے درندوں کی کھالیں پہننے سے منع فرمایا ہے۔
Top