مسند امام احمد - حضرت کردم بن سفیان کی حدیث۔ - حدیث نمبر 14381
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَقَقْتُ الْبَابَ فَقَالَ مَنْ هَذَا قُلْتُ أَنَا قَالَ أَنَا أَنَا كَأَنَّهُ كَرِهَهُ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ کے دروازے پر دستک دے کر میں نے اجازت طلب کی نبی ﷺ نے پوچھا کون ہے میں نے کہا میں ہوں نبی ﷺ نے فرمایا کیا میں میں لگا رکھی ہے گویا نبی ﷺ نے اسے ناپسند کیا۔
Top