مسند امام احمد - باہلہ کے ایک آدمی کی روایت۔ - حدیث نمبر 8689
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ ثَوْرَ أَقِطٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ وَصَلَّى
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور گذشتہ سند سے ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے پنیر کے کچھ ٹکڑے تناول فرمائے اور وضو کرکے عشاء پڑھائی۔
Top