مسند امام احمد - حضرت سمرہ بن جندب (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 13908
حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَى مِيرَاثٌ لِأَهْلِهَا أَوْ جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ مِثْلَهُ كَذَا قَالَ يَحْيَى
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے نبی ﷺ نے فرمایا عمری اس کے اہل کے لئے جائز ہے یا اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند بھی مروی ہے۔
Top