مسند امام احمد - وہ روایات جوزربن حبیش (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔ - حدیث نمبر 2409
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْجَرِّ فَحَدَّثَنَا عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْجَرِّ وَعَنْ الدُّبَّاءِ وَعَنْ الْمُزَفَّتِ
حضرت عمر فاروق ؓ کی مرویات
ابوالحکم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے حضرت عمر ؓ کے عنہ کے حوالے سے یہ حدیث سنائی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے مٹکے، کدو کی نبیذ، سبزرنگ کی روغنی ہنڈیا یا برتن سے منع فرمایا ہے۔
Top