مسند امام احمد - حضرت ابومالک اشعری (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 12046
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي الْبَدَّاحِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ لِلرِّعَاءِ بِأَنْ يَرْمُوا يَوْمًا وَيَدَعُوا يَوْمًا
حضرت عاصم بن عدی ؓ کی حدیثیں
حضرت عاصم بن عدی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے میدان منیٰ میں رہتے ہوئے اونٹوں کے چرواہوں کو اس بات کی اجازت دے دی کہ ایک دن رمی کرلیں اور ایک دن چھوڑ دیں (دو دن اکٹھے رمی کرلیں )
Top