مسند امام احمد - حضرت مجمع بن جاریہ کی روایت۔ - حدیث نمبر 12801
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الرُّؤَاسِيُّ حَدَّثَنَا حَسَنٌ عَنِ السُّدِّيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ الِانْصِرَافِ فَقَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْصَرِفُ عَنْ يَمِينِهِ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
سعدی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے پوچھا کہ نبی ﷺ کس طرف سے واپس جاتے تھے؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے جناب رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ وہ نماز پڑھ کر دائیں جانب سے واپس گئے تھے۔
Top