مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات۔ - حدیث نمبر 18056
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ وَقَالَ أَخْبَرَنِي آلُ جَرْهَدٍ عَنْ جَرْهَدٍ قَالَ الْفَخِذُ عَوْرَةٌ
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا ران ستر ہے۔
Top