مسند امام احمد - حضرت اسید بن حضیر (رض) کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 6968
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُعِلَتْ لِي الْأَرْضُ مَسْجِدًا وَطَهُورًا قَالَ سُفْيَانُ أُرَاهُ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
حضرت ابوہریرہ ؓ کی مرویات
امام زہری (رح) سے مرسلاً مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا میرے لئے زمین کو مسجد اور پاکیزگی بخش قرار دے دیا گیا ہے۔
Top