مسند امام احمد - حضرت حذیفہ بن یمان (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 20865
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي مَعْرُوفٍ أَنَّ أَبَا ذَرٍّ حَدَّثَهُمْ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ أَنَّ عَبْدِي اسْتَقْبَلَنِي بِقُرَابِ الْأَرْضِ خَطَايَا اسْتَقْبَلْتُهُ بِقُرَابِهَا مَغْفِرَةً
حضرت ابوذرغفاری ؓ کی مرویات
حضرت خزیمہ بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے خواب میں اپنے آپ کو دیکھا کہ وہ نبی کریم ﷺ کو بوسہ دے رہے ہیں (پیشانی مبارک پر) انہوں نے نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہو کر یہ خواب بتایا (نبی کریم ﷺ نے فرمایا روح کی ملاقات روح سے نہیں ہوتی) اور نبی کریم ﷺ نے اپنا سر ان کے آگے جھکا دیا چناچہ انہوں نے اسے بوسہ دیالیا۔
Top