سنن ابنِ ماجہ - حدود کا بیان - حدیث نمبر 1405
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَوْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ إِذَا حُدِّثْتُمْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَظُنُّوا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي هُوَ أَهْيَاهُ وَأَهْدَاهُ وَأَتْقَاهُ
حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ کی مرویات
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میری مسجد میں ایک نماز پڑھنی دوسری مسجدوں میں ہزار نماز پڑھنے سے افضل ہے، سوائے مسجد الحرام کے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج ٩٤ (١٣٩٥)، (تحفة الأشراف: ٧٩٤٨)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/الحج ١٢٤ (٢٩٠٠)، مسند احمد (٢/١٦، ٢٩، ٥٣، ٦٨، ١٠٢) (صحیح )
It was narrated from Ibn Umar (RA) that the Prophet ﷺ said: "One prayer in this Masjid of mine is better than one thousand prayers in any other Masjid except the Sacred Masjid."(Sahih)
Top